المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 797
وَإِنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : يَوْمُ الْأَرْبِعَاءِ يَوْمُ نَحْسٍ مُسْتَمِرٍّ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ إِلَّا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي حَيَّةَ .
ترجمہ
اور بے شک نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”بدھ کا دن مسلسل نحوست کا دن ہے۔“
جعفر بن محمد رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف ابراہیم بن ابی حیہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔