المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
بَابُ مَنِ اسْمُهُ مَحْمُودٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمود ہے۔
حدیث نمبر: 7876
حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْجَرْجَرَائِيُّ ، نَا جَرِيرٌ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ نَافِعٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِحَدِيثِ الْغَارِ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ نَافِعٍ إِلَّا جَرِيرٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ : مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے نبی کریم ﷺ سے غار والے (تین آدمیوں کے) واقعے کی حدیث روایت کی ہے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عبداللہ بن نافع سے جریر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں محمد بن صباح منفرد ہیں۔“