المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
بَابُ مَنِ اسْمُهُ مَحْمُودٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمود ہے۔
حدیث نمبر: 7859
حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ ، ثَنَا وَهْبٌ ، ثَنَا خَالِدٌ ، عَنْ حُصَيْنٍ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَحِلُّ الصَّدَقَةُ لِغَنِيٍّ ، وَلَا لِذِي مِرَّةٍ سَوِيٍّ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حُصَيْنٍ إِلَّا خَالِدٌ .
ترجمہ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”صدقہ نہ مال دار کے لیے حلال ہے اور نہ توانا و تندرست (کمانے کے قابل) شخص کے لیے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حصین سے خالد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“