❮
❯
حدیث نمبر: 784
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى الْحُلْوَانِيُّ قَالَ : نَا الْفَيْضُ بْنُ وَثِيقٍ الثَّقَفِيُّ قَالَ : نَا أَبُو أُمَيَّةَ بْنُ يَعْلَى الطَّائِفِيُّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيُّ .
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَامَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَلَى الْمِنْبَرِ ، وَبِيَدِهِ كِتَابٌ ، فَقَالَ : لَأُعْطِيَنَّ هَذَا الْكِتَابَ رَجُلًا يُحِبُّ اللهَ وَرَسُولَهُ ، وَيُحِبُّهُ اللهُ وَرَسُولُهُ ، قُمْ يَا عُثْمَانُ بْنَ أَبِي الْعَاصِ I " . فَقَامَ عُثْمَانُ بْنُ أَبِي الْعَاصِ ، فَدَفَعَهُ إِلَيْهِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْمَقْبُرِيِّ إِلَّا أَبُو أُمَيَّةَ بْنُ يَعْلَى ، تَفَرَّدَ بِهِ : الْفَيْضُ بْنُ وَثِيقٍ .
ترجمہ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ منبر پر کھڑے ہوئے اور آپ ﷺ کے دستِ مبارک میں ایک کتاب تھی، پس آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”میں یہ کتاب ضرور ایسے شخص کو عطا کروں گا جو اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرتا ہے اور اللہ اور اس کا رسول اس سے محبت کرتے ہیں؛ اے عثمان بن ابی العاص! تم کھڑے ہو جاؤ۔“ پس سیدنا عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ کھڑے ہوئے تو آپ ﷺ نے وہ کتاب ان کے حوالے کر دی۔“
اس حدیث کو مقبری رحمہ اللہ سے ابو امیہ بن یعلی رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس کی روایت میں فیض بن وثیق رحمہ اللہ منفرد ہیں۔

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 784
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف لضعف إسماعيل بن يعلى أبي أمية
تخریج حدیث «قال الهيثمي: فيه إسماعيل بن يعلى أبو أمية وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 9، ص 371»»