المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 75
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ سَعِيدٍ الْقَاضِي ، بِحِمْصَ قَالَ : نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ السَّامِيُّ قَالَ : نَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ حَمَّادٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَلْقَمَةَ . عَنْ عَبْدِ اللهِ : أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - I " طَبَّقَ .
لَمْ يَرْوِهِ عَنْ حَمَّادِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ إِلَّا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، وَلَا عَنْ حَمَّادٍ إِلَّا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ”تطبیق فرمائی (یعنی رکوع میں دونوں ہاتھ جوڑ کر رانوں کے درمیان رکھے)۔“
حماد بن ابی سلیمان رحمہ اللہ سے اسے صرف حماد بن سلمہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور حماد رحمہ اللہ سے اسے صرف ابراہیم بن حجاج رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔