المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7478
وَبِهِ حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدَةَ الْحَدَّادُ ، ثَنَا وَاصِلُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ وَاصِلٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، وَعُمُومَتِي ، عَنْ مَالِكِ بْنِ عُمَيْرٍ قَالَ : قُلْتُ : يَا رَسُولَ اللهِ ، إِنِّي رَجُلٌ شَاعِرٌ ، فَمَا تَرَى فِي الشِّعْرِ ؟ فَقَالَ : لَأَنْ يَمْتَلِئَ مَا بَيْنَ لَبَّتِكَ إِلَى عَانَتِكَ قَيْحًا وَصَدِيدًا خَيْرٌ مِنْ أَنْ يَمْتَلِئَ شِعْرًا .
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ مَالِكِ بْنِ عُمَيْرٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : سَعِيدُ بْنُ عَنْبَسَةَ I " .
ترجمہ
مالک بن عمیر سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول ﷺ! میں ایک شاعر آدمی ہوں، تو آپ ﷺ شاعری کے بارے میں کیا ارشاد فرماتے ہیں؟“ تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”تمہارے حلق کے گڑھے سے لے کر زیرِ ناف تک کا حصہ پیپ اور لہو سے بھر جائے، یہ اس سے بہتر ہے کہ وہ شاعری سے بھر جائے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث مالک بن عمیر سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور اسے بیان کرنے میں سعید بن عنبسہ رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“