المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7401
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ هَارُونَ الْفَرْوِيُّ ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَارِيُّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ صَدَقَةَ الْفَدَكِيِّ ، عَنْ أَبِي ضَمْرَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، عَنْ عَلِيٍّ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : الْكَفَنُ مِنْ جَمِيعِ الْمَالِ I " .
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَلِيٍّ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : يَحْيَى الْجَارِيُّ I " .
ترجمہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”کفن (کے اخراجات) میت کے کل مال میں سے (ادا کیے جائیں) گے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور یحییٰ الجاری اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“