المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7350
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ ، نَا الْقَاسِمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادٍ الْمُهَلَّبِيُّ ، ثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : النَّدَمُ تَوْبَةٌ
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ إِلَّا أَبُو عَاصِمٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : الْقَاسِمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادٍ I " .
ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”ندامت (شرمندگی) ہی توبہ ہے۔“
اس حدیث کو ابن جریج رحمہ اللہ سے صرف ابو عاصم رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے اسے روایت کرنے میں قاسم بن محمد بن عباد رحمہ اللہ منفرد ہیں۔