المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 728
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ : نَا أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامٍ قَالَ : نَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، عَنْ رَوْحٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ قَالَ :
زَعَمَتْ أُمُّ هَانِئٍ ، أَنَّهُ - تَعْنِي : النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَكَلَ كَتِفًا ، وَلَمْ يَتَوَضَّأْ .
ترجمہ
سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے دستی کا گوشت تناول فرمایا اور وضو نہیں کیا۔