المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7265
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَاشِدٍ ، نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ خَالِدٍ الْمِصِّيصِيُّ ، نَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ الْهُذَلِيِّ ، عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ ، حَدَّثَهُ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : I " إِنَّ اللهَ يَقُولُ : يَا ابْنَ آدَمَ ، إِنَّكَ إِذَا ذَكَرْتَنِي شَكَرْتَنِي ، وَإِذَا نَسِيتَنِي كَفَرْتَنِي I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الشَّعْبِيِّ إِلَّا أَبُو بَكْرٍ الْهُذَلِيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ : حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ I " .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”بیشک اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اے ابن آدم! جب تو مجھے یاد کرتا ہے تو میرا شکر ادا کرتا ہے، اور جب تو مجھے بھول جاتا ہے تو تو میری ناشکری کرتا ہے۔“
اس حدیث کو عامر شعبی رحمہ اللہ سے صرف ابوبکر ہذلی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور حجاج بن محمد رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔