المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7135
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحِ بْنِ حَرْبٍ ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْعِجْلِيُّ ، ثَنَا عُمَرُ بْنُ أَبِي عُثْمَانَ الْوَاسِطِيُّ ، حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ عُبَيْدٍ ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ ، عَنْ أَبِي عَبْدِ اللهِ الْجَدَلِيِّ ، عَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ : أَشْهَدُ عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ وَقَّتَ لِلْمُسَافِرِ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ وَلَيَالِيَهُنَّ ، وَلِلْمُقِيمِ يَوْمٌ وَلَيْلَةٌ ، يَمْسَحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ I " .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَمْرِو بْنِ عُبَيْدٍ إِلَّا عُمَرُ بْنُ أَبِي عُثْمَانَ I " .
ترجمہ
سیدنا خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں رسول اللہ ﷺ کے متعلق اس بات کی گواہی دیتا ہوں کہ آپ ﷺ نے موزوں پر مسح کرنے کے لیے مسافر کے لیے تین دن اور ان کی راتیں، اور مقیم کے لیے ایک دن اور ایک رات کی مدت مقرر فرمائی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عمرو بن عبید سے صرف عمر بن ابی عثمان نے روایت کیا ہے۔“