المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7071
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَفْصِ بْنِ بَهْمَرْدَ الْعَسْكَرِيُّ ، ثَنَا زُنَيْجٌ أَبُو غَسَّانَ الرَّازِيُّ ، ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَغْرَاءَ ، ثَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِنَّ ابْنِي هَذَا سَيِّدٌ ، وَلَيُصْلِحَنَّ اللهُ بِهِ بَيْنَ فِئَتَيْنِ مِنَ الْمُسْلِمِينَ I " . يَعْنِي الْحَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ ، I "
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا أَبُو زُهَيْرٍ ، وَيَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ I " .
ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”میرا یہ بیٹا سردار ہے، اور یقیناً اللہ تعالیٰ اس کے ذریعے مسلمانوں کی دو جماعتوں کے درمیان صلح کروا دے گا۔“ یعنی آپ ﷺ کی مراد سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما تھے
اس حدیث کو اعمش رحمہ اللہ سے ابوزہیر اور یحییٰ بن سعید اموی رحمہما اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔