المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7015
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ ، ثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ عِصَامٍ الْجُرْجَانِيُّ ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ سَيْفٍ ، ثَنَا مَالِكُ بْنُ مِغْوَلٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : لَعَنَ اللهُ مَنْ سَبَّ أَصْحَابِي
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَالِكِ بْنِ مِغْوَلٍ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ سَيْفٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ عِصَامٍ I " .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ اس شخص پر لعنت فرمائے جو میرے صحابہ کو برا بھلا کہے۔“
اس حدیث کو مالک بن مغول رحمہ اللہ سے صرف عبداللہ بن سیف رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے اسے نقل کرنے میں عبدالحمید بن عصام رحمہ اللہ منفرد ہیں۔