المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6953
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَرْوَزِيُّ ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَيَّارٍ الْمَرْوَزِيُّ ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ الْكَاشْغَرِيُّ الْمَرْوَزِيُّ ، ثَنَا عَبْدُ الْكَبِيرِ بْنُ دِينَارٍ الصَّائِغُ ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ، عَنْ جَابِرٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - قَالَ : نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الدُّبَّاءِ ، وَالنَّقِيرِ ، وَالْمُزَفَّتِ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ الْكَبِيرِ بْنِ دِينَارٍ إِلَّا يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ الْكَاشْغَرِيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ : أَحْمَدُ بْنُ سَيَّارٍ I " .
ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ نے کدو کے برتن، لکڑی کے کریدے ہوئے برتن اور تارکول لگے برتن کے استعمال سے منع فرمایا۔“
اس حدیث کو عبدالکبیر بن دینار رحمہ اللہ سے صرف یحییٰ بن اسحاق کاشغری رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جبکہ ان سے اس کی روایت کرنے میں احمد بن سیار رحمہ اللہ منفرد ہیں۔