المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6944
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَرْوَزِيُّ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ اللَّيْثِ الْمَرْوَزِيُّ ، ثَنَا عَبْدَانُ بْنُ عُثْمَانَ ، أَخْبَرَنِي أَبِي ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، وَيَحْيَى ، عَنْ عَمْرَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ لَا نَرَى إِلَّا أَنَّهُ الْحَجُّ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ شُعْبَةَ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ عُثْمَانَ ، تَفَرَّدَ بِهِ : عَبْدَانُ ، وَمُحَمَّدٌ هُوَ ابْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَعْدِ بْنِ زُرَارَةَ ، وَيَحْيَى : هُوَ ابْنُ سَعِيدٍ I " .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ (مدینہ سے) روانہ ہوئے اور ہمارا یہی گمان تھا کہ یہ صرف حج ہی ہے۔“
شعبہ رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف عبداللہ بن عثمان رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور اس میں عبدان رحمہ اللہ منفرد ہیں؛ نیز (سند میں مذکور) محمد سے مراد محمد بن عبد الرحمن بن سعد بن زرارہ رحمہ اللہ ہیں اور یحییٰ سے مراد یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ ہیں۔