المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6897
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ السَّلَامِ الْبَيْرُوتِيُّ - مَكْحُولٌ - ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ يَزِيدَ الْقُرْدُوَانِيُّ الْحَرَّانِيُّ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ أَبِي دَاوُدَ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، عَنْ رَجَاءِ بْنِ حَيْوَةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، أَنَّ نَبِيَّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : لَا يَقْبَلُ اللهُ صَدَقَةً مِنْ غُلُولٍ ، وَلَا صَلَاةً بِغَيْرِ طُهُورٍ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَكْحُولٍ إِلَّا سُلَيْمَانُ بْنُ أَبِي دَاوُدَ ، تَفَرَّدَ بِهِ : مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ أَبِيهِ I " .
ترجمہ
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی ﷺ نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ خیانت کے مال سے کوئی صدقہ قبول نہیں کرتا، اور نہ ہی طہارت کے بغیر کوئی نماز قبول فرماتا ہے۔“
مکحول رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف سلیمان بن ابی داود رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور محمد بن عبید اللہ بن یزید رحمہ اللہ اپنے والد سے یہ روایت نقل کرنے میں منفرد ہیں۔