المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6874
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ بْنِ أَبِي الْجَرَّاحِ الْمِصِّيصِيُّ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَزِيرِ الدِّمَشْقِيُّ ، ثَنَا ضَمْرَةُ بْنُ رَبِيعَةَ ، عَنْ رَجَاءِ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، I " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ نِكَاحِ السِّرِّ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا رَجَاءُ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ ، وَلَا رَوَاهُ عَنْ رَجَاءٍ إِلَّا ضَمْرَةُ ، تَفَرَّدَ بِهِ : مُحَمَّدُ بْنُ الْوَزِيرِ I " .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”نبی کریم ﷺ نے خفیہ نکاح سے منع فرمایا ہے۔“
اس حدیث کو امام زہری رحمہ اللہ سے صرف رجاء بن ابی سلمہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور رجاء رحمہ اللہ سے صرف ضمرہ رحمہ اللہ نے اسے روایت کیا ہے، نیز محمد بن وزیر رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔