المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6867
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَارِثِ الْجُبَيْلِيُّ ، ثَنَا مُوسَى بْنُ أَيُّوبَ النَّصِيبِيُّ ، نَا عُثْمَانُ بْنُ عُبَيْدٍ ، عَنْ حَمْزَةَ النَّصِيبِيِّ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : مَنْ نَسِيَ أَنْ يَذْكُرَ اللهَ فِي أَوَّلِ طَعَامِهِ فَلْيَذْكُرِ اسْمَ اللهِ فِي آخِرِهِ ، وَلْيَقْرَأْ : قُلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ إِلَّا حَمْزَةُ النَّصِيبِيُّ I " .
ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص اپنے کھانے کے شروع میں اللہ کا ذکر کرنا بھول جائے، تو اسے چاہیے کہ وہ اس کے آخر میں اللہ کا نام لے لے اور ﴿قُلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ﴾ پڑھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ابوزبیر سے اس حدیث کو حمزہ نصیبی کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔“