المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6846
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاذٍ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ، نَا هَمَّامٌ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، لَا أَعْلَمُهُ إِلَّا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : مَنْ قَالَ أَنَا عَالِمٌ ، فَهُوَ جَاهِلٌ .
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ I " .
ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے (راوی کہتے ہیں کہ میں اسے نبی ﷺ ہی سے مروی جانتا ہوں) کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے کہا کہ میں عالم ہوں، تو وہ جاہل ہے۔“
یہ حدیث رسول اللہ ﷺ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور محمد بن کثیر اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔