❮
❯
حدیث نمبر: 6829
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ لَبِيدٍ ، ثَنَا صَفْوَانُ بْنُ صَالِحٍ ، ثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، نَا صَدَقَةُ بْنُ يَزِيدَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، فِي قَوْلِهِ تَعَالَى : حَتَّى إِذَا بَلَغَ أَشُدَّهُ قَالَ : ثَلَاثٌ وَثَلَاثُونَ ، وَهُوَ الَّذِي رُفِعَ عَلَيْهِ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ I " .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ خُثَيْمٍ إِلَّا صَدَقَةُ بْنُ يَزِيدَ ، تَفَرَّدَ بِهِ : الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ I " .
ترجمہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے اللہ تعالیٰ کے فرمان: ﴿حَتَّى إِذَا بَلَغَ أَشُدَّهُ﴾ کے متعلق فرمایا: ”اس سے مراد تینتیس سال کی عمر ہے، اور اسی عمر میں عیسیٰ بن مریم ﷺ کو اوپر اٹھایا گیا تھا۔“
اس حدیث کو ابن خثیم رحمہ اللہ سے صرف صدقہ بن یزید رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ولید بن مسلم رحمہ اللہ اسے نقل کرنے میں منفرد ہیں۔

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 6829