❮
❯
حدیث نمبر: 6809
وَبِهِ : عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : قَدِمَ عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْبَعُمِائَةٍ مِنْ دَوْسٍ ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : مَرْحَبًا أَحْسَنَ النَّاسِ وُجُوهًا ، وَأَطْيَبَهُمْ أَفْوَاهًا ، وَأَعْظَمَهُمْ أَمَانَةً .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ أَبِي جَمْرَةَ إِلَّا عُمَرُ بْنُ صَالِحٍ I " .
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ کے پاس قبیلہ دوس کے چار سو افراد حاضر ہوئے، تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”خوش آمدید! ان لوگوں کو جو چہروں کے لحاظ سے سب سے زیادہ حسین، منہ کی بو کے اعتبار سے سب سے زیادہ پاکیزہ اور امانت داری میں سب سے بڑھ کر ہیں۔“ “
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ابو جمرہ رحمہ اللہ سے یہ دونوں حدیثیں صرف عمر بن صالح رحمہ اللہ ہی نے روایت کی ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 6809
درجۂ حدیث محدثین: منكر
تخریج حدیث «قال أبو زرعة الرازي: منكر «علل الحديث، ج 6، ص 370»»
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 2525، والطبراني فى «الكبير» برقم: 12948»