المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6728
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي زُرْعَةَ ، ثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، نَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، نَا يُوسُفُ بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّ رَجُلًا قَالَ : يَا رَسُولَ اللهِ ، إِنَّ لِي مَالًا وَوَلَدًا ، وَإِنَّ أَبِي يُرِيدُ أَنْ يَجْتَاحَ مَالِي ؟ فَقَالَ : أَنْتَ وَمَالُكَ لِأَبِيكَ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يُوسُفَ إِلَّا عِيسَى بْنُ يُونُسَ I " .
ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول ﷺ! بے شک میرے پاس مال اور اولاد ہے، اور میرا باپ چاہتا ہے کہ میرا سارا مال ختم (یعنی خرچ) کر ڈالے؟“ تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”تو اور تیرا مال تیرے باپ کا ہے۔“
”اس حدیث کو یوسف سے عیسیٰ بن یونس کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔“