المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6701
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ صَدَقَةَ ، نَا عَبْدُ الْكَبِيرِ بْنُ الْمُعَافَى بْنِ عِمْرَانَ ، نَا شَرِيكٌ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّ رَجُلًا دَبَّرَ غُلَامًا ، وَكَانَ مُحْتَاجًا ، فَبَاعَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ جَابِرٍ إِلَّا شَرِيكٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ : عَبْدُ الْكَبِيرِ بْنُ الْمُعَافَى I " .
ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”ایک شخص نے ایک غلام کو مدبر بنایا (یعنی اپنی وفات کے بعد اسے آزاد کرنے کی وصیت کی) اور وہ خود حاجت مند تھا، تو نبی ﷺ نے اس غلام کو فروخت فرما دیا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو جابر رحمہ اللہ سے صرف شریک رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور عبدالکبیر بن معافی رحمہ اللہ اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔“