المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6690
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ زَيْدٍ الْخَرَّازُ الرَّمْلِيُّ ، نَا أَيُّوبُ بْنُ سُوَيْدٍ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ حَكِيمٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ شُعَيْبِ بْنِ الْحَبْحَابِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْتَقَ صَفِيَّةَ ، وَجَعَلَ عِتْقَهَا صَدَاقَهَا .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ إِلَّا عَاصِمُ بْنُ حَكِيمٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : أَيُّوبُ بْنُ سُوَيْدٍ .
ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”نبی کریم ﷺ نے سیدہ صفیہ رضی اللہ عنہا کو آزاد کیا اور ان کی آزادی کو ہی ان کا حقِ مہر قرار دیا۔“
سعید بن ابی عروبہ رحمہ اللہ سے اس حدیث کو عاصم بن حکیم رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ان سے اس کی روایت میں ایوب بن سوید رحمہ اللہ منفرد ہیں۔