المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6688
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ ، ثَنَا مُوسَى بْنُ سَهْلٍ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الرَّمْلِيُّ ، ثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ غُصْنٍ ، ثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : عَلَى ذِرْوَةِ سَنَامِ كُلِّ بَعِيرٍ شَيْطَانٌ ، فَامْتَهِنُوهَا .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ إِلَّا الْقَاسِمُ بْنُ غُصْنٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ .
ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”ہر اونٹ کے کوہان کی چوٹی پر ایک شیطان ہوتا ہے، لہٰذا تم ان اونٹوں کو (سواری اور کام کاج میں) استعمال کر کے مغلوب رکھا کرو۔“
جعفر بن محمد رحمہ اللہ سے اس حدیث کو قاسم بن غصن رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، جبکہ ان سے اسے روایت کرنے میں محمد بن عبد العزیز رحمہ اللہ منفرد ہیں۔