المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6682
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الْغَزِّيُّ ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ عِيسَى الرَّمْلِيُّ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي ظِبْيَانَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : لَيْسَ عَلَى مُسْلِمٍ جِزْيَةٌ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا يَحْيَى بْنُ عِيسَى ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الْغَزِّيُّ I " .
ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”کسی مسلمان پر جزیہ نہیں ہے۔“
اس حدیث کو اعمش سے صرف یحییٰ بن عیسیٰ نے روایت کیا ہے اور ان سے اسے نقل کرنے میں محمد بن عمرو الغزی منفرد ہیں۔