❮
❯
حدیث نمبر: 6663
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ [ ......] الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، ثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ صَفِيَّةَ ، عَنْ أُمِّهِ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَأَى مَا يُحِبُّ قَالَ : الْحَمْدُ لِلهِ الَّذِي بِنِعْمَتِهِ تَتِمُّ الصَّالِحَاتُ ، وَإِذَا رَأَى مَا يَكْرَهُ قَالَ : I " الْحَمْدُ لِلهِ عَلَى كُلِّ حَالٍ I " .
كذا في طبعة دار الحرمين ، وأشار محقق طبعة دار الحرمين إلى كونها كذلك بالأصل
ترجمہ

ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”نبی کریم ﷺ جب کوئی ایسی چیز دیکھتے جو آپ کو پسند ہوتی تو فرماتے: «الْحَمْدُ لِلهِ الَّذِي بِنِعْمَتِهِ تَتِمُّ الصَّالِحَاتُ» ”تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جس کے فضل و کرم سے تمام نیک کام پایہ تکمیل کو پہنچتے ہیں“، اور جب آپ ﷺ کوئی ایسی چیز دیکھتے جو ناپسندیدہ ہوتی تو فرماتے: «الْحَمْدُ لِلهِ عَلَى كُلِّ حَالٍ» ”ہر حال میں تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں۔“ “
دار الحرمین کے مطبوعہ نسخے میں اسی طرح ہے، اور اس کے محقق نے نشاندہی کی ہے کہ اصل (قلمی نسخے) میں بھی یہ عبارت اسی طرح مذکور ہے۔

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 6663
تخریج حدیث «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 1846، 2006، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3803، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6999»