المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6574
بِهِ حَدَّثَنَا الْمَسْعُودِيُّ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ أَبِي الضُّحَى ، عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ : أَشْهَدُ عَلَى الصَّادِقِ الْمَصْدُوقِ أَبِي الْقَاسِمِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ : إِنَّ بَيْعَ الْمُحَفَّلَاتِ خِلَابَةٌ ، وَلَا يَحِلُّ خِلَابَةُ مُسْلِمٍ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ جَابِرٍ إِلَّا الْمَسْعُودِيُّ I " .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں گواہی دیتا ہوں کہ صادق و مصدوق ابوالقاسم ﷺ نے فرمایا: ”بیشک (تھنوں میں دودھ روک کر) فریب کے ساتھ جانوروں کی فروخت کرنا دھوکہ دہی ہے، اور کسی مسلمان کے لیے دھوکہ دہی حلال نہیں ہے۔“ “
اس حدیث کو جابر رحمہ اللہ سے صرف مسعودی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔