المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6567
وَبِهِ ثَنَا دَاوُدُ بْنُ الزِّبْرِقَانِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : لَا تَسُبُّوا أَصْحَابِي ، فَلَوْ أَنَّ أَحَدَكُمْ أَنْفَقَ مِثْلَ أُحُدٍ ذَهَبًا مَا بَلَغَ مُدَّ أَحَدِهِمْ ، وَلَا نَصِيفَهُ I " .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ إِلَّا دَاوُدُ بْنُ الزِّبْرِقَانِ I " وَرَوَاهُ الْحَسَنُ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ ، عَنْ عَطِيَّةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ .
ترجمہ
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”میرے صحابہ کو برا بھلا نہ کہو، کیونکہ اگر تم میں سے کوئی احد پہاڑ کے برابر سونا بھی خرچ کر دے، تو وہ ان کے ایک مد یا اس کے آدھے کے برابر بھی نہیں پہنچ سکتا۔“
اس حدیث کو محمد بن جحادہ رحمہ اللہ سے، انہوں نے ابوصالح رحمہ اللہ سے، سوائے داؤد بن زبرقان رحمہ اللہ کے کسی نے روایت نہیں کیا؛ جبکہ حسن بن ابوجعفر رحمہ اللہ نے اسے محمد بن جحادہ رحمہ اللہ سے، انہوں نے عطیہ رحمہ اللہ سے اور انہوں نے سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔