المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6500
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ أَسْلَمَ الصَّدَفِيُّ ، ثَنَا أَبُو طَاهِرِ بْنُ السَّرْحِ ، ثَنَا رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ ثَوْبَانَ الْهَمْدَانِيِّ ، وعَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ ، وَاللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ ، وَابْنِ لَهِيعَةَ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ جَزْءٍ الزُّبَيْدِيِّ ، قَالَ : أَنَا أَوَّلُ مَنْ سَمِعَ مِنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : لَا يَبُولُ أَحَدُكُمْ مُسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةِ وَأَوَّلُ مَنْ حَدَّثَ النَّاسَ بِذَلِكَ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ ثَوْبَانَ إِلَّا رِشْدِينُ I " .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن حارث بن جزء زبیدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں پہلا وہ شخص ہوں جس نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: « لَا يَبُولُ أَحَدُكُمْ مُسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةِ » ”تم میں سے کوئی بھی قبلہ رخ ہو کر پیشاب نہ کرے“، اور میں ہی پہلا وہ شخص ہوں جس نے لوگوں کو اس بات کی خبر دی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حسن بن ثوبان رحمہ اللہ سے صرف رشدین رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“