❮
❯
حدیث نمبر: 6448
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عِرْسٍ ، ثَنَا هَارُونُ بْنُ مُوسَى الْفَرْوِيُّ ، ثَنَا أَبُو غَزِيَّةَ مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْأَنْصَارِيُّ الْقَاضِي ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَسْعَدَ بْنِ زُرَارَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ أَسْعَدَ بْنِ زُرَارَةَ ، قَالَ : رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطَبَ النَّاسَ فَالْتَفَتَ الْتِفَاتَةً ، فَلَمْ يَرَ أَبَا بَكْرٍ ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : أَبُو بَكْرٍ ، أَبُو بَكْرٍ ، إِنَّ رُوحَ الْقُدُسِ جِبْرِيلَ عَلَيْهِ السَّلَامُ أَخْبَرَنِي آنِفًا : إِنَّ خَيْرَ أُمَّتِكَ بَعْدَكَ أَبُو بَكْرٍ الصِّدِّيقُ .
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَسْعَدَ بْنِ زُرَارَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ هَارُونُ الْفَرْوِيُّ I " .
ترجمہ

سیدنا اسعد بن زرارہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ لوگوں کو خطبہ ارشاد فرما رہے تھے، پھر آپ ﷺ نے (التفات فرماتے ہوئے) ادھر ادھر دیکھا تو سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کو نہ پایا، تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”ابوبکر! ابوبکر! بے شک روح القدس جبرائیل علیہ السلام نے مجھے ابھی ابھی خبر دی ہے کہ آپ کے بعد آپ کی امت میں سب سے بہتر ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا اسعد بن زرارہ رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور اسے روایت کرنے میں ہارون الفروی رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 6448
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف لضعف أبي غزية محمد بن موسى
تخریج حدیث «قال الهيثمي: فيه أبو غزية محمد بن موسى وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 9، ص 44»»