المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6440
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عِرْسٍ ، حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْكُوفِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنِي الْأَصْبَغُ بْنُ زَيْدٍ ، حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ عَلِيٍّ ، حَدَّثَتْنِي مَرْجَانَةُ ، مَوْلَاةُ عَلِيٍّ ، قَالَتْ : حَدَّثَتْنِي فَاطِمَةُ بِنْتُ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، عَنْ أَبِيهَا رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : إِنَّ فِي الْجُمُعَةِ لَسَاعَةً ، لَا يُوَافِقُهَا عَبْدٌ مُسْلِمٌ يَسْأَلُ اللهَ فِيهَا خَيْرًا إِلَّا أَعْطَاهُ إِيَّاهُ I " .
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ فَاطِمَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ الْمُحَارِبِيُّ I " .
ترجمہ
سیدہ فاطمہ بنت رسول اللہ رضی اللہ عنہا اپنے والدِ گرامی رسول اللہ ﷺ سے روایت کرتی ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”بے شک جمعہ کے دن میں ایک ایسی گھڑی ہے کہ کوئی بھی مسلمان بندہ اسے پاتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے کسی خیر کا سوال نہیں کرتا مگر اللہ تعالیٰ اسے وہ عطا فرما دیتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے اور اسے روایت کرنے میں محاربی (عبدالرحمن بن محمد رحمہ اللہ) منفرد ہیں۔“