المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 638
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ : نَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ الْمَرْوَزِيُّ قَالَ : نَا الْوَلِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُوَقَّرِيُّ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ .
عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : عَلَيْكُمْ بِثِيَابِ الْبَيَاضِ فَالْبَسُوهَا ، وَكَفِّنُوا فِيهَا مَوْتَاكُمْ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا الْمُوَقَّرِيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ : عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ .
ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم سفید لباس اختیار کرو، پس اسے پہنا کرو اور اپنے فوت شدگان کو بھی اسی میں کفن دیا کرو۔“
امام زہری رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف موقری رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور اس کی روایت کے ساتھ علی بن حجر رحمہ اللہ منفرد ہیں۔