المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6233
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ ، قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ الْعَيْشِيُّ ، قَالَ : ثَنَا عُمَرُ بْنُ أَبِي خَلِيفَةَ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : أُخِّرَ كَلَامٌ فِي الْقَدَرِ لِشِرَارِ هَذِهِ الْأُمَّةِ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ إِلَّا عُمَرُ بْنُ أَبِي خَلِيفَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ الْعَيْشِيُّ I " .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تقدیر کے معاملے میں بحث و مباحثہ اس امت کے بدترین لوگوں کے لیے اٹھا رکھا گیا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ہشام بن حسان سے، انہوں نے محمد بن سیرین رحمہ اللہ سے یہ حدیث صرف عمر بن ابی خلیفہ رحمہ اللہ نے روایت کی ہے، اور محمد بن بکار العیشی رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“