❮
❯
حدیث نمبر: 6223
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ ، قَالَ : نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ، قَالَ : نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : الْحَيَّاتُ مَا سَالَمْنَاهُنَّ مُنْذُ حَارَبْنَاهُنَّ ، فَمَنْ رَأَى مِنْهُنَّ شَيْئًا فَلْيَقْتُلْهُ ، فَإِنَّهُ لَا يَبْدُو لَكُمْ مُسْلِمُوهُمْ ، وَمَنْ تَرَكَ مِنْهُنَّ خِيفَةً شَيْئًا فَلَيْسَ مِنَّا .
ترجمہ

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”سانپوں کے ساتھ جب سے ہماری دشمنی شروع ہوئی ہے، ہم نے ان سے کبھی صلح نہیں کی، لہذا جو شخص ان میں سے کسی کو دیکھے تو اسے قتل کر دے، کیونکہ ان کے مسلمان (جن) تمہارے سامنے ظاہر نہیں ہوں گے، اور جس نے ان کے کسی بدلے یا نقصان کے خوف سے انہیں (قتل کیے بغیر) چھوڑ دیا تو وہ ہم میں سے نہیں ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 6223
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف لضعف عبد الله بن محمد بن عجلان
تخریج حدیث «قال الهيثمي: فيه عبد الله بن محمد بن عجلان وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 47»»
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5644، وأبو داود فى «سننه» برقم: 5248، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7483، 9719، 10892، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1190، والبزار فى «مسنده» برقم: 8372، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1338، 2929، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2113»