المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6108
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ بُكَيْرٍ الطَّيَالِسِيُّ ، قَالَ : نَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ ، قَالَ : نَا يَعْلَى بْنُ الْحَارِثِ الْمُحَارِبِيُّ ، قَالَ : ثَنَا إِيَاسُ بْنُ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ ، قَالَ : قَالَ أَبِي : كُنَّا نُصَلِّي مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ ، وَلَيْسَ لِلْحِيطَانِ فَيْءٌ يُسْتَظَلُّ بِهِ .
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ يَعْلَى بْنُ الْحَارِثِ I " .
ترجمہ
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”ہم جمعہ کے دن رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نماز پڑھتے تھے، اور (اس وقت) دیواروں کا اتنا سایہ نہیں ہوتا تھا جس میں پناہ لی جا سکے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں یعلیٰ بن حارث منفرد ہیں۔“