المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6100
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَجَاءِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْعُذْرِيُّ ، قَالَ : ثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَاتِمٍ ، قَالَ : نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يُونُسَ الْحَفَرِيُّ ، قَالَ : نَا حَسَنُ بْنُ عَيَّاشٍ ، أَخُو أَبِي بَكْرِ بْنِ عَيَّاشٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَقِيلٍ ، عَنِ الرُّبَيِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ وَمَسَحَ بِرَأْسِهِ مَرَّةً .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَيَّاشٍ إِلَّا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يُونُسَ ، تَفَرَّدَ بِهِ الْعَبَّاسُ I " .
ترجمہ
سیدہ ربیع بنت معوذ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے وضو کیا اور اپنے سر کا مسح ایک مرتبہ کیا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حسن بن عیاش سے عبدالرحمن بن یونس کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور عباس اس میں منفرد ہیں۔“