المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 609
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ : نَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدٍ أَبُو حَفْصٍ الدِّمَشْقِيُّ قَالَ : نَا صَدَقَةُ بْنُ عَبْدِ اللهِ أَبُو مُعَاوِيَةَ ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيُّ .
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ، عَنْ جِبْرِيلَ ، عَنِ اللهِ تَعَالَى قَالَ : مَنْ أَهَانَ لِي وَلِيًّا ، فَقَدْ بَارَزَنِي بِالْمُحَارَبَةِ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ إِلَّا صَدَقَةُ ، تَفَرَّدَ بِهِ : عُمَرُ .
ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ سے، آپ ﷺ جبرائیل علیہ السلام سے اور وہ اللہ تعالیٰ سے روایت کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ”جس نے میرے کسی ولی کی توہین کی، اس نے یقیناً میرے خلاف اعلانِ جنگ کیا۔“
اس حدیث کو عبد الکریم رحمہ اللہ سے صرف صدقہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جبکہ صدقہ سے اسے روایت کرنے میں عمر رحمہ اللہ منفرد ہیں۔