المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6074
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي سُوَيْدٍ ، قَالَ : نَا سَعِيدُ بْنُ سَلَّامٍ الْعَطَّارُ ، قَالَ : نَا خَالِدُ بْنُ مَيْسَرَةَ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : مَنْ أَكَلَ مِنْ هَاتَيْنِ الشَّجَرَتَيْنِ فَلَا يَقْرَبَنَّ مَسْجِدَنَا ، فَإِنْ كُنْتُمْ لَا بُدَّ تَأْكُلُوهُمَا فَأَمِيتُوهُمَا طَبْخًا .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ إِلَّا خَالِدُ بْنُ مَيْسَرَةَ I " .
ترجمہ
سیدنا قرہ بن ایاس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص ان دو درختوں (لہسن اور پیاز) میں سے کھائے وہ ہرگز ہماری مسجد کے قریب نہ آئے، اور اگر تمہیں انہیں کھانا ہی ہو تو پکا کر ان کی بو کو ختم کر دو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو معاویہ بن قرہ سے خالد بن میسرہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“