المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6071
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي سُوَيْدٍ الذَّارِعُ ، قَالَ : نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ رَجَاءٍ ، قَالَ : أَنَا زَائِدَةُ ، عَنْ بَيَانٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : خَيَّرَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، أَفَكَانَ ذَلِكَ طَلَاقًا ؟ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ بَيَانٍ إِلَّا زَائِدَةُ ، وَلَا رَوَاهُ عَنْ زَائِدَةَ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ رَجَاءٍ ، وَخَلَفُ بْنُ تَمِيمٍ ، وَيَحْيَى بْنُ يَعْلَى بْنِ الْحَارِثِ I " .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ نے ہمیں اختیار دیا تھا، تو کیا وہ طلاق تھی؟“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو بیان سے زائدہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور زائدہ سے عبداللہ بن رجاء، خلف بن تمیم اور یحییٰ بن یعلیٰ بن حارث کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“