المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6048
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُونُسَ الْعُصْفُرِيُّ ، قَالَ : ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ ثَابِتٍ الْجَحْدَرِيُّ ، قَالَ : ثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَضْرَمِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنِي خَالِدُ بْنُ أَبِي عُثْمَانَ الْقُرَشِيُّ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا الطُّفَيْلِ ، يَقُولُ : بُعِثَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا غُلَامٌ أَنْقُلُ اللَّحْمَ مِنَ السَّهْلِ إِلَى الْجَبَلِ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي عُثْمَانَ إِلَّا يَعْقُوبُ الْحَضْرَمِيُّ I " .
ترجمہ
سیدنا ابو طفیل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”جب نبی کریم ﷺ کی بعثت ہوئی تو میں ایک لڑکا تھا جو میدانی علاقے سے پہاڑ کی طرف گوشت اٹھا کر لے جایا کرتا تھا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”خالد بن ابی عثمان سے اس حدیث کو یعقوب حضرمی کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“