المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6004
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ مُكْرَمٍ ، قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ صُدْرَانَ ، قَالَ : نَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : خَيَّرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَلَمْ يَكُنْ طَلَاقًا .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَشْعَثَ إِلَّا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ ، تَفَرَّدَ بِهِ [ ابْنُ ] صُدْرَانَ .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے (اپنی ازواج کو) اختیار دیا تو اسے طلاق شمار نہیں کیا گیا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو اشعث سے خالد بن حارث کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں ابن صدران منفرد ہیں۔“