المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5907
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْقَزَّازُ ، قَالَ : نَا أَبُو عَاصِمٍ ، قَالَ : نَا هَمَّامٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : لَا تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ عَلَى عَمَّتِهَا ، وَلَا عَلَى خَالَتِهَا .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا هَمَّامٌ ، وَسَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو عَاصِمٍ عَنْ هَمَّامٍ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارِ بْنِ بِلَالٍ الدِّمَشْقِيُّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ بَشِيرٍ .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”نہ تو کسی عورت سے اس کی پھوپھی کے ہوتے ہوئے نکاح کیا جائے اور نہ اس کی خالہ کے ہوتے ہوئے۔“
(امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ”اس حدیث کو قتادہ سے صرف ہمام اور سعید بن بشیر نے روایت کیا ہے۔ ہمام سے روایت کرنے میں ابو عاصم منفرد ہیں، اور سعید بن بشیر سے روایت کرنے میں محمد بن بکار بن بلال دمشقی منفرد ہیں۔“