❮
❯
حدیث نمبر: 5733
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ ، قَالَ : ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَلَفٍ الْبَغْدَادِيُّ ، قَالَ : نَا أَبُو عَبَّادٍ يَحْيَى بْنُ عَبَّادٍ الْبَصْرِيُّ ، قَالَ : ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّتْ بِهِ جِنَازَةُ يَهُودِيٍّ ، فَقَامَ ، فَقِيلَ : إِنَّهَا جِنَازَةُ يَهُودِيٍّ ؟ فَقَالَ : إِنَّمَا قُمْنَا لِإِخْوَانِكُمْ مِنَ الْمَلَائِكَةِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ يَحْيَى بْنُ عَبَّادٍ .
ترجمہ

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ کے پاس سے ایک یہودی کا جنازہ گزرا تو آپ ﷺ کھڑے ہو گئے۔ عرض کیا گیا: ”یہ تو ایک یہودی کا جنازہ ہے؟“ تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”ہم تو تمہارے بھائیوں یعنی فرشتوں کے لیے کھڑے ہوئے ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو قتادہ سے حماد بن سلمہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں یحییٰ بن عباد منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 5733
تخریج حدیث «أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 2563، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1325، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 1928 / 7، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2066، والبزار فى «مسنده» برقم: 7264، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8113»