المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5720
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ ، قَالَ : نَا عَلِيُّ بْنُ حَكِيمٍ الْأَوْدِيُّ ، قَالَ : نَا شَرِيكٌ ، عَنْ عَوْفٍ الْأَعْرَابِيِّ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ جَابِرٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : تَعَلَّمُوا الْقُرْآنَ وَعَلِّمُوهُ النَّاسَ ، وَتَعَلَّمُوا الْفَرَائِضَ وَعَلِّمُوهَا النَّاسَ ، فَإِنِّي مَقْبُوضٌ ، وَأَوْشَكَ أَنْ يَخْتَلِفَ الرَّجُلَانِ فِي الْفَرِيضَةِ ، فَلَا يَجِدَانِ مَنْ يَفْصِلُ بَيْنَهُمَا .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ شَرِيكٍ إِلَّا عَلِيُّ بْنُ الْحَكَمِ الْأَوْدِيُّ .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”قرآن سیکھو اور لوگوں کو سکھاؤ، اور فرائض (علمِ میراث) سیکھو اور لوگوں کو سکھاؤ، کیونکہ مجھے اٹھا لیا جانے والا ہے، اور قریب ہے کہ دو آدمی کسی فریضے (میراث کے حصے) میں اختلاف کریں اور ایسا کوئی شخص نہ پائیں جو ان کے درمیان فیصلہ کر دے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو شریک سے علی بن حکم اودی کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“