المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5618
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ قَالَ : نَا عِيسَى بْنُ مِينَاءَ - قَالُونُ - قَالَ : نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ نَافِعٍ ، عَنْ [ أَبِي ] الْمُثَنَّى الْقَارِئِّ ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : الْمَدِينَةُ قُبَّةُ الْإِسْلَامِ ، وَدَارُ الْإِيمَانِ ، وَأَرْضُ الْهِجْرَةِ ، وَمُبَوَّأُ الْحَلَالِ وَالْحَرَامِ لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنِ النَّبِيِّ عَلَيْهِ السَّلَامُ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : قَالُونُ .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مدینہ اسلام کا مرکز و قلعہ، ایمان کا گھر، ہجرت کی سرزمین اور حلال و حرام کے نزول و قرار کی جگہ ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث نبی کریم ﷺ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اس میں قالون منفرد ہیں۔“