المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5598
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ قَالَ : نَا جُمْهُورُ بْنُ مَنْصُورٍ ، قَالَ : ثَنَا سَيْفُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ : نَا أَشْعَثُ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ أُمِّهِ ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ ، I " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَغْتَسِلُ بِالصَّاعِ ، وَيَتَوَضَّأُ بِالْمُدِّ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَشْعَثَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ إِلَّا سَيْفُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : جُمْهُورُ بْنُ مَنْصُورٍ I " .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ ایک صاع پانی سے غسل فرماتے اور ایک مد پانی سے وضو فرماتے تھے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو اشعث بن عبدالملک سے سیف بن محمد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں جمہور بن منصور منفرد ہیں۔“