المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5565
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ قَالَ : نَا أَبُو بِلَالٍ الْأَشْعَرِيُّ قَالَ : نَا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ ، عَنْ أَبِي مُوسَى ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : لَا نِكَاحَ إِلَّا بِوَلِيٍّ ، وَشُهُودٍ .
I " لَمْ يَقُلْ فِي حَدِيثِ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ ، عَنْ أَبِي مُوسَى : I " وَشُهُودٍ I " إِلَّا أَبُو بِلَالٍ الْأَشْعَرِيُّ ، عَنْ قَيْسٍ I " .
ترجمہ
سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”ولی اور گواہوں کے بغیر نکاح نہیں ہوتا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ابو اسحاق عن ابی بردہ عن ابی موسیٰ کی اس حدیث میں ’اور گواہوں کے‘ کے الفاظ قیس سے روایت کرتے ہوئے ابو بلال اشعری کے سوا کسی نے ذکر نہیں کیے۔“