المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5549
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ : نَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ قَالَ : نَا أَبُو إِسْرَائِيلَ الْمُلَائِيُّ ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ الْعَيْزَارِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ ، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ : إِذَا ذُكِرَ الصَّالِحُونَ فَحَيَّهَلًا بِعُمَرَ ، مَا كُنَّا نُبْعِدُ أَصْحَابَ مُحَمَّدٍ عَلَيْهِ السَّلَامُ ، أَنَّ السَّكِينَةَ تَنْطِقُ عَلَى لِسَانِ عُمَرَ I " .
ترجمہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”جب نیک لوگوں کا ذکر ہو تو عمر رضی اللہ عنہ کی طرف لپکو! ہم محمد ﷺ کے اصحاب کے بارے میں اس بات کو بعید نہیں سمجھتے تھے کہ سکینت عمر رضی اللہ عنہ کی زبان پر بولتی ہے۔“