المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5439
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ قَالَ : نَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ قَالَ : نَا أَبُو شَيْبَةَ ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ مِقْسَمٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ الْعُزَّى كَانَتْ بِبَطْنِ نَخْلَةَ ، وَأَنَّ اللَّاتَ كَانَتْ بِالطَّائِفِ ، وَأَنَّ مَنَاةَ كَانَتْ بِقُدَيْدٍ قَالَ عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ : بَطْنُ نَخْلَةَ : بُسْتَانُ بَنِي عَامِرٍ .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ عزیٰ (بت) وادی نخلہ میں تھا، لات طائف میں تھا اور مناۃ قدید میں تھا۔ علی بن جعد رحمہ اللہ نے کہا: ”بطنِ نخلہ سے مراد بنو عامر کا باغ ہے۔“